فلم ترشنا کیلیے انڈین فلم فیسٹول میں ہاس فل ہوگئے

trishna

trishna

بالی ووڈ اداکارہ فریڈہ پنٹوکی فلم  ترشنا نے توانڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا ہاس فل کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ فریڈہ پنٹو کی توچاروں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں فلمی سفر کا آغاز ہی ہالی ووڈ ڈائریکٹر کی فلم سے ہوا اور پھر تو ہالی ووڈ فلموں کی لمبی قطارلگ گئی۔
جب طویل عرصے بعد فریڈہ نے بالی ووڈ فلم ترشنا میں بھولی بھالی گاں کی گوری کا کردارادا کیا تو بھارتیوں کے دل میں مزید گھر کرگئیں۔ ان کی فلم ترشنا کو ٹورنٹو فلم فیسٹول میں بھی پذیرائی ملی۔