فلم جوکر کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

Bollywood

Bollywood

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم جوکر کا نیا گانا”یہ جوکر” ریلیز کر دیا گیا ہے۔گانا اداکار اکشے کمار اور سوناکشی سنہا پر فلمایا گیا ہے۔گانے کت بول شیریش کندر نے لکھے ہیں جبکہ پرکاش کمار نے موسیقی ترتیب دی ہے اور گلوکار سونو نگم اور شویتا پنڈت نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ۔ فلم اکتیس اگست کو ریلیز کی جا رہی ہے۔