قانونی ٹیم کی تبدیلی کیلئے مشورہ نہیں لیا گیا۔ اعتزاز احسن

aitzaz ahsan

aitzaz ahsan

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومتی قانونی ٹیم میں تبدیلی کیلئے ان سے مشورہ نہیں لیا گیا۔ سپریم کورٹ روانگی سے قبل ذرائع سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صدر کو کسی دوسرے ملک کے ادنی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کیا جا سکتا۔