قاہرہ:مصر میں تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ آج ہوگی

egypt election

egypt election

مصر میں پارلیمانی انتخابات کا تیسرا مرحلہ آج ہوگا، پولنگ میں اسلامی پارٹیوں کو برتری ملنے کا امکان ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باقی بچنے علاقوں میں پولنگ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے ہونے والے دو مراحل میں اسلامی پارٹیوں کو برتری حاصل ہے۔ فوجی حکمران اعلان کر چکے ہیں کہ پارلیمانی انتخابات کا عمل اب بارہ مارچ کے بجائے بائیس فروری میں ہی مکمل کیا جائے گا۔