قومی اسمبلی: سرکاری ملازمین کی دہری شہریت کی ممانعت کا بل پیش

national assembly

national assembly

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی دہری شہریت کی ممانعت کا بل پیش، سرکاری نوکری لیتے وقت بیان حلفی کو یقینی بنایا جائے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت جاری ہے۔ ایوان نے ن لیگ کی رکن تسنیم صدیقی کی سرکاری ملازمین کی دہری شہریت کی ممانعت کا بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ جب کہ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ نے بتایا ہے کہ سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری سے ڈر رہے ہیں۔