قومی ٹیم کے 7 کرکٹرز 10 مئی کو کینیڈا جائیں گے

Boom Boom Afridi

Boom Boom Afridi

لاہور: (جیو ڈیسک) قومی ٹیم کے 7 کرکٹرز 10 مئی کو کینیڈا جائیں گے، شاہد آفریدی، مصباح الحق سمیت دیگر شامل ہیں۔ دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان کر کٹ ٹیم کا اعلان ہوگا ،اس ماہ کی 10 تاریخ کو، لیکن قومی ٹیم کے وہ 7 کرکٹرز  جو دورہ سری لنکا کی ٹیم میں جگہ بنانے کے بہت حد تک پرا مید ہیں، 10مئی کوکینیڈا جائیں گے۔ یہ کرکٹرز 12 مئی کو ایشیا الیون کا میچ کھیلنے کے بعد 14 مئی کو واپس وطن پہنچیں گے۔ جن کرکٹرز کو ایشیا الیون میچ کیلئے مدعو کیا گیا ہے، ان میں بوم بوم شاہد آفریدی، کپتان مصباح الحق، سعید اجمل، محمد حفیظ، حماد