لاہور : دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی

lahore

lahore

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکوں سے علاقے میں کوف و ہراس پھیل گیا ۔ پولیس نے علاقے کو گھرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ۔

لاہور کے علاقے بادامی باغ فروٹ منڈی میں دو بم دھماکے ہوئے ۔ جس سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔