لاہور : فروٹ منڈی دھماکوں میں زخمی دو افراد دم توڑ گئے

lahore blast

lahore blast

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقے بادامی باغ کی فروٹ منڈی میں دو دھماکوں کے دوران زخمی ہونے والے دو افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں تئیس سالہ وقار اور چونتیس سالہ سلیم شامل ہیں۔ دھماکے میں بیس افراد زخمی ہیں۔ آئی جی پنجاب پولیس نے دھماکوں کو ملتان واقعے کا رد عمل قرار دیا ہے۔