لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

lahore police

lahore police

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں کینٹ ڈویژن پولیس کا مناواں اور شمالی چھانی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہو ئے چالیس افراد کو حراست میں لے لیا۔رات گئیکینٹ ڈویژن پولیس نے تھانہ مناواں اور تھانہ شمالی چھانی کی حدود میں سرچ آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران کوائف مکمل نہ ہونے پر چالیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا ،تھانہ مناواں کی حدود سے پچیس اور تھانہ شمالی چھانی کی حدود سے پندرہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔