مائی ویک ود مارلن منرو کا لندن میں پریمیئر

marilyn

marilyn

ہالی ووڈ لیجینڈ مارلن منرو کی زندگی کے چند گوشوں پر بنائی گئی فلم مائی ویک ود مارلن منرو کا پریمیئر لندن میں ہوا۔
مارلن منرو کی زندگی بھی کیمروں کی فلیشز کی چکا چوند سے روشن ہے۔ان کی مختصر زندگی میں کئی مداحوں نے شادی کی کوشش کی۔ مگر صرف چند ہی کوان کی دوستی کا شرف ملا۔ فلم مائی ویک ود مارلن منرو بھی ایک ایسی داستا ن ہے جس مں مارلن کے مداح نے ان کے ساتھ گزارے گئے لمحوں کویادکیا ہے۔ فلم کے رنگا رنگ پریمیئر میں ہیری پوٹرسیریز کی ایکٹرس ایماواٹسن ایک نئے روپ میں سامنے آرہی ہیں۔