مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے)چیف ایگزیکٹو آواز گروپ آف ریڈیوز مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آواز گروپ آف ریڈیوز مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔

اسلام آباد ائیرپورٹ پر فیملی ممبران اور صحافی زاہد مصطفی اعوان نے بھر پور استقبال کیا۔ مرزا محمد نعیم کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔ مبارکباد دینے والوں میں سینئر صحافی زاہد مصطفی اعوان ، صحافی عمر فاروق اعوان ،طارق مصطفی اعوان، ذکا اللہ صدیق ، عزیز الرحمن مجاہد ،اور صحا فی سید تنویر نقوی شامل تھے۔