معروف مذہبی شخصیت اور پیپلز پارٹی کھاریاں کے بانی رہنما شیخ محمد اشرف المعروف بابو شیر ( فروٹ منڈی والے ) انتقال کر گئے

کھاریاں ( جی پی آئی) معروف مذہبی شخصیت اور پیپلز پارٹی کھاریاں کے بانی رہنما شیخ محمد اشرف المعروف بابو شیر ( فروٹ منڈی والے ) انتقال کر گئے ۔ وہ پکے عاشق رسول صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم اور کھاریاں شہر میں محافل گیارہویں شریف کے روح رواں تھے ۔ انہوں نے 12ربیع الاوّل کے بابر کت دن کو سحری کے وقت وفات پائی ۔ وہ شیخ نو ید اشرف آڑھتی وحید اشرف ( فرانس ) شہزاد اشرف ( جرمنی ) جنید اشرف کے والد محترم سابق کونسلر شیخ محمد حفیظ کے چچاجان اور صدر کھاریاں پریس کلب زمان احسن کے ماموں جان تھے۔

نما ز جنازہ سجادہ نشیں آستانہ عالیہ بھکی شریف پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی نے پڑھائی ۔ اس موقع پر نمایاں شرکاء میں چوہدری ضیاء محی الدین ( سکائی ویز ) ملک شبیر حسین اعوان ( ملک برادر ز الیکٹرونکس ) سابق سٹی ناظم چوہدری اسفند اصغر علی صدر PPPضلع گجرات چوہدری طاہر زمان کائرہ چوہدری شاہد شاکر ( ناروے ) چوہدری توصیف سلطان ہیرا صدر پیپلز لائرز فورم تحصیل کھاریاں چوہدری شاہد بشیر ایڈووکیٹ صدر کھاریاں ویلفیئر ٹرسٹ بشارت احمد چوہدری ایڈووکیٹ صدرا لخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ ‘ انعام مرزا ( جذبہ ) چوہدری شعیب گل شیر ( سنگم ٹریڈرز ) صدر انجمن تاجراں کھاریاں بائو جاوید اقبال رہنما PTI تیمور اکرم چوہدری۔

گل زریں عباسی سابق نائب ناظم عبدالقیوم بھٹی قاضی امیر حسین چشتی سابق کونسلرز ملک اختر حاجی جاوید آڑھتی ملک فیاض آڑھتی ڈاکٹر علی احمد طاہر رفیق احمد بٹ راجہ ناظم محمد منیر سیٹھی صدر انجمن صرافہ حاجی عبدالحمید زرگر محمد اشرف منہاس ایڈووکیٹ نصراللہ چوہدری ایڈووکیٹ ساجد عطاری راجہ جاوید ریڈر میجر (ر) اعظم کمال چوہدری عاصم بشیر ککی مفتی محمود احمد شیخ محمد فاروق قاضی عبدالرئوف ‘ قاری لیاقت علی جلالی قاری اختر نورانی مولانا حق نواز شیخ محمد یعقوب بابو ایوب بابو آصف ( گوجرانوالہ )۔

شیخ منور شیخ اختر شیخ صفدر شیخ شبیر شیخ ظہیر محمد منیر ( لاہور ) شیخ عمران شیخ ثاقب مولانا محمد خاں قاری عبدالغفور چوہدری ریاض احمد جناح کالونی رانا محمد اقبال ملک ناصر بشیر طارق جاوید چچی ماسٹر شبیر بھٹی میاں محمد اصغر ( ڈنمارک ) میاں عبدالستار منیجر ڈاکٹر سجاد احمد حاجی عبدالرئوف ( سات سمندر ) سید تنویر نقوی احسان الحق میاں محمد صفدر ڈاکٹر ذکاء اللہ صدیق ندیم گیلانی آفتاب احمد نذر چوہدری یوسف سونو ( ناروے )۔

جبار ساگر حکیم غلام شبر طاہر رشید صدیقی لیاقت علی قادری محفوظ احمد بٹ محمد صفدر مرزا مقصود احمد زرگر چوہدری نصیر احمد رضا اور نگزیب صراف ساجد حسین عطاری عنائت شاہین گل بخشالوی شیخ ظفراقبال راجہ صابر حسین ملک نعیم فضل قاضی توقیر اعوان مرزا الطاف حسین شفقت بھٹی جاوید بھٹی بابا گل ٹھیکیدار ظفر و دیگر شامل تھے ۔