مقامی صحافی غلام مصطفی بھٹی کے چھوٹے بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

لاہور(امتیاز علی شاکر ) مقامی صحافی کے نوجوان بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے کاہنہ کے مقامی صحافی غلام مصطفی بھٹی کے چھوٹے بھائی محمد شہزاد بھٹی اچانک سینے میں درد ہوئی جسے فوری طور پر جنرل ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی جس کو گزشتہ روز اس کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جنازے میں شریک مقامی صحافی ،تاجر برادری،سیاسی و مذہبی تنظیموں کے ممبران نے شرکت کی۔