ملتان : این اے151میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری

election

election

ملتان : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے باعث قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی ملتان کی نشست پر ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ جاری ہے۔حلقہ این اے ایک سو اکیاون پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔اس نشست پرسابق وزیر اعظم کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کا مقابلہ نو امیدواروں سے ہے۔ دوسو پنتالیس پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کینئی ضابطے کے تحت ووٹرز کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے امن وامان کی صورت حال فول پروف بنانیکیلئے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔
حالیہ دھماکہ انیس سو چورانوے میں ارجنٹائن میں یہودی آرگنائزیشن کے ہیڈ کوارٹر پر خود کش دھماکے کے اٹھارہ سال مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا ہے، جس میں پچاسی افراد ہلاک ہوگئے تھے۔