ملکہ اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کے ڈیرے سستے داموں موت با نٹنے لگے

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے) ملکہ اور گردو نواح میں عطائی ڈاکٹروں کے ڈیرے سستے داموں موت با نٹنے لگے۔تفصیلات کے مطا بق ملکہ اور گردو نواح میں عطائی ڈاکٹروں کے ڈیرے سستے داموں موت با نٹنے لگے۔

عطائی ڈاکٹر وں نے جگہ جگہ کلینک کھول رکھے ہیں اور مر یضوں سے دو سو روپے کے حسا ب سے فیس وصول کی جا رہی ہے ۔عوام نے ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے عطا ئی ڈاکٹر وں کے کلینکوں پر چھا پہ ما ریں اور بغیر لائنس کے کلینک بند کریں۔

عمر فا روق اعوان
MOB/03215456275