ملک بھر کی طر ح ملکہ میں بھی یوم عاشورہ نہایت ہی ادب و احترام سے منایا گیا

ملکہ (عمر فا روق اعوان سے )ملک بھر کی طر ح ملکہ میں بھی یوم عا شورہ نہایت ہی ادب و احترام سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھرکی طر ح ملکہ میں بھی یوم عاشورہ نہایت ہی ادب و احترام سے منا یا گیا۔ قبرستان میں کافی رش دیکھنے کو ملا لوگ سا را دن قبرستان میں اپنے پیاروں کی قبروں پر مٹی ڈالتے رہے اور فا تحہ خوانی کرتے رہے۔ ملکہ میں بازار مکمل طور پر بند رہا اور ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی ۔ پو لیس کی بھا ری نفر ی تعینات تھی۔