انجمن محبان اہلبیت رجسٹرڈ کے زیر اہتمام عظیم الشان مجلس عزاء بسلسلہ شہدائے کربلا منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) انجمن محبان اہلبیت رجسٹرڈ کے زیر اہتمام عظیم الشان مجلس عزاء بسلسلہ شہدائے کربلا منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز عالم دین مولانا امتیاز کاظمی ، سید علمدار حسین شاہ ، اور زاہد رضا نے خطاب کیا ، بانی مجلس سید عطاء عباس نقوی مرحوم تھے ، یہ مجلس عزاء ہر سال منعقد ہوتی ہے ۔