رانا مشرف علی ناز نے جاوید اقبال شاکر کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے صدر انجمن امامیہ رجسٹرڈ امام بارگاہ سید فرزند علی شاہ گجرات جاوید اقبال شاکر کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے ۔