طاہر ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کی ایمبولینس بمعہ میڈیکل سٹاف جلوس شبیہہ ذوالجناح کے ساتھ ڈیوٹی دے گی

گجرات (جی پی آئی) ہر سال کی طرح امسال بھی طاہر ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کی ایمبولینس بمعہ میڈیکل سٹاف جلوس شبیہہ ذوالجناح کے ساتھ ڈیوٹی دے گی ، ڈاکٹر سید طاہر عباس کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم ہر سال جلوس کے ساتھ ڈیوٹی دیتی ہے اور عزادارنِ حسین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جاتی ہے ۔