ملک عمران شریف نے چوہدری عمر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارک باد دی

گجرات: ممتاز سماجی شخصیت ملک عمران شریف اور سید عرفان جعفری گزشتہ روز چوہدری عمر گجر کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ، اس موقع پر چوہدری جاوید گجر بھی موجود تھے ۔