ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4500 میگاواٹ ہو گیا

lod shedding

lod shedding

پاکستان: (جیو ڈیسک) ڈیموں میں پانی کی آمد میں کمی کی وجہ سے ہائیڈل ذرائع پیداوار میں شدید کمی آئی ہے جس کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا تھا تاہم آج بجلی کا شارٹ فال 4500 میگاواٹ کی سطح تک گرگیا ہے۔

شارٹ فال کم ہونے کے بعد بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے سے کم ہوکر 9 سے 10 گھنٹے ہوگئی ہے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 16 گھنٹے تک ہے۔