ممبئی : باڈی گارڈ کا پہلے روز بیس کروڑ کا بزنس

bodyguard

bodyguard

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی فلم باڈی گارڑ نے ایک روز میں بیس کروڑ کا بزنس کر کے سب کو حیران کر دیا۔ سلمان خان کی فلم دبنگ کی طرح باڈی گارڑ نے ریلز کے دن سے ہاؤس فل کے بورڈ لگوا دیئے۔ دبنگ نے ریلز کے پہلے دن اٹھارہ کروڑ کا بزنس کیا تھا۔ امید کی جا رہی ہے کہ اگر اسی طرح یہ فلم کامیابی حاصل کرتی رہی تو پچھلی کئی فلموں کے ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔