ممبئی: سشمیتا سین کی نت نئے زیورات کی نمائش

Sushmita sen

Sushmita sen

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں جاری جیولری ویک میں سابق حسینہ عالم سشمیتا سین نے ریمپ پر نت نئے اور دیدہ زیب زیورات کی نمائش کی۔ ہیروں سے جڑے زیورات کی نما ئش دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد نے شو میں شرکت کی۔

زیورات کی نمائش کیلئے ماڈلز کے ہمراہ سابق مس یونیورس سشمیتا سین بھی ریمپ پر جلوہ گر کر شو میں چار چاند لگا دئیے۔ سشمیتا کا کہنا ہے زیورات کے بغیر خواتین کا حسن ادھورا ہے۔