بالی ووڈ فلم برفی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

Bollywood

Bollywood

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آنے والی فلم برفی کا نیا گانا آشیاں جاری کر دیا گیا ہے۔گانے میں اداکار رنبیر کپور اور پریانکا چوپڑا نمایاں ہیں۔ پریانکا نے بچوں کی بیماری آٹزم کی مریضہ کا کردار ادا کیا ہے۔

گانا نکھل پال جارج نے گایا ہیجبکہ موسیقی پریتم نے ترتیب دی ہے۔ فلم میں رنبیر اور پریانکا کے علاوہ اداکارہ الینا ڈی کروز اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم چودہ ستمبر کو ریلیز کی جا رہی ہے۔