ممبئی: وینا ملک کا فوٹوشوٹ انتہا پسند ہندوں نے رکوادیا

veena

veena

ممبئی : (جیو ڈیسک) افیئرز کی ملکہ وینا ملک کے ستارے ہیں گردش میں ممبئی میں وینا ملک کے فوٹو شوٹ کو انتہا پسندوں نے رکوا دیا۔ وینا ملک آج کل ہیں کافی پریشان پہلے پہلے تو ان کا رئیلٹی شو، وینا ملک کا ویواہ ٹی وی چینل بند ہونے کے باعث نہ چل سکا۔

وینا اپنے فوٹو شوٹ کے لئے ممبئی سے ایک اسٹوڈیو میں مصروف تھیں کہ اچانک ہی انتہا پسند گروہ نے دھاوا بول دیا اور فوٹو شوٹ بند کروانے کی ڈیمانڈ کی۔

ان کی دھمکیوں سے تنگ آکر وینا ملک کافی خوفزدہ اور پریشان ہوگئیں۔ وینا کہتی ہیں کہ پولیس کو اس بارے میں خطرے سے آگاہ کیا تھا مگر کوئی تحفظ نہ ملا۔