ممتاز سماجی شخصیت حاجی محمد ارشاد بٹ نے جاوید بٹ کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت حاجی محمد ارشاد بٹ آف یوکے نے بذریعہ ٹیلی فون مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید بٹ سے ان کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔