مٹ رومنی ماہر سیلز مین ہیں ، ان کی پالیسیاں کسی کام کی نہیں، صدر اوباما

Obama Romney

Obama Romney

امریکا (جیوڈیسک) اوہائیو میں انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے براک اوباما نے کہا کہ انہوں نے اپنی قوم سے ہمیشہ سچ بات کی ہے۔

اس لیے عوام کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے صدر پر اعتماد کریں۔صدر اوباما نے کہا کہ عوام انہیں بطورصدر چار سال بعد اچھی طرح پہچانتے ہیں کہ ان کا صدر اپنے ملک اور اس میں بسنے والے ہر خاندان کیلئے مستقبل میں بھی جدوجہد جاری رکھے گا۔