مین ان بلیک تھری کا نیویارک میں پریمیئر

Men In Black3

Men In Black3

نیویارک: (جیو ڈیسک) فلم مین ان بلیک پارٹ تھری کا ستاروں بھرا پرئمیر شو نیو یارک میں ہوا۔ ستاروں کی اس بارات میں چار چا ند لگا ئے مین ان بلیک کے مرکزی کردار نبھانے وا لے ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے۔ فلم کی کاسٹ کے شرکا نے ریڈکارپٹ پروالہانہ استقبال کیا۔دس سال بعد مین ان بلیک کی واپسی پر اسمتھ کے پرستار بھی انتہائی خوش تھے،فلم پچیس مئی کو نیویارک کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔