میڈونا کی فلم ڈبلیو ای کا پریمیئر،کاسٹ ممبران کو ریڈ کارپیٹ

madonna

madonna

ہالی ووڈ پاپ سنگر میڈونا کی فلم ڈبلیو ای کا لندن میں پریمئر ہوا۔ جس میں ڈائریکٹر میڈونا سمیت تمام کاسٹ ممبروں کو ریڈ کارپیٹ دیا گیا۔
والس سمپسن اور برطانوی بادشاہ ایڈورڈ ہشتم کی محبت کی کہانی کے متعلق یہ فلم خود امریکی پاپ سنگر نے لکھی ہے۔ اور ڈائریکٹر بھی خود ہی ہیں۔ پیریمیئر کے دوان کاسٹ ارکان، اداکاروں اور ادا کارواں موی کی تعریف کی اور میڈونا کو بھی سراہا۔