ریو ڈی جینریو: رنگ برنگے ملبوسات سے سجے فیشن شو کا انعقاد

brazil winter

brazil winter

برازیل کی بندرگاہ ریو ڈی جینریو کے قریب فیشن شو میں ہوئی مختلف ڈیزائینر اور برانڈز کے تیار کر دہ سردیوں کے ملبوسات کی نمائش۔ برازیل میں دوہزار بارہ کے فیشن ریو بیگنزمیں ملک کے مایہ ناز ڈیزائینرز کے دیدہ زیب رنگوں اور مختلف ڈیزائیز کے خوبصورت سرمائی ملبوسات رکھے گئے ان ملبوسات کو جب زیب تن کیا حسین و جمیل ماڈلز نے تو ریمپ پر رونقیں بکھر گئیں۔ نمایش کے لیے رکھے گئے ملبوسات میں سے بعض کا لک چالیس اور پچاس کی دہائی کا نظر آتا تھا تو کچھ تھے مختلف اسٹائلز کے نمائش کے شرکا کا کہنا تھا کہ ان ملبوسات کو دو ہزار بارہ کا موسم سرما خوش آمدید کہتا نظر آرہا ہے۔