میکسیکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا

mexico fire

mexico fire

میکسیکوسٹی : (جیو ڈیسک)میکسیکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پردو دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ۔ آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹرزکی مدد لی جارہی ہے۔ ریاست جلیسکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے کئی ایکڑ اراضی کو نقصان پہنچا ہے ، ذرائع کے مطابق آگ بجھانے میں تین سو سے زاید فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں ، جنہیں ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی حاصل ہے۔