نئے بلدیاتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

Supreme Court

Supreme Court

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) درخواست گزار اقبال کاظمی نے موقف اختیار کیا ہے کہ نئے بلدیاتی اداروں کا آرڈیننس آئین کیچھ آرٹیکلز کیخلاف ہے۔اس آرڈیننس کے ذریعے صوبے کی عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ عدالت اسے خلاف آئین قرار دیکر کالعدم قراردے۔

درخواست میں گورنر سندھ،وزیراعلی،چیف سیکریٹری اور قانون و بلدیات کے سیکریٹریوں کو فریق بنایا گیا۔آئندہ چند دنوں میں درخواست کی سماعت اسلام آباد سپریم عدالت اسے خلاف آئین قراردیکر کالعدم قراردے۔درخواست میں گورنر سندھ،وزیراعلی،چیف سیکریٹری اور قانون و بلدیات کے سیکریٹریوں کو فریق بنایا گیا۔آئندہ چند دنوں میں درخواست کی سماعت اسلام آباد سپریم کورٹ میں متوقع ہے۔