نئے وزیراعظم کا انتخاب، بھارت کا خیر مقدم

Manmohan Singh

Manmohan Singh

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں نئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ پڑوسی ممالک میں تعلقات معمول پر لانے کے لئے مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔