نیشنل TBکنٹرول پروگرام کے زیراہتمام ضلع بھمبر کے ڈاکٹرز کی 3 روزہ ری فریشر ٹریننگ ورکشاپ شروع

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نیشنل TBکنٹرول پروگرام کے زیراہتمام ضلع بھمبر کے ڈاکٹرز کی 3 روزہ ری فریشر ٹریننگ ورکشاپ شروع ورکشاپ 28 نومبر سے 30 نومبر تک جاری رہے گی جس میں ضلع بھمبر کے ڈاکٹرز شرکت کرینگے تفصیلات کیمطابق نیشنل TBکنٹرول پروگرام کے تحت DHOآفس بھمبرمیں 3روزہ ری فریشرٹریننگ ورکشاپ شروع ہو گئی جس میں ضلع بھمبر کے ڈاکٹرز شرکت کرینگے ۔

ورکشاپ 28نومبر سے 30نومبر تک جاری رہے گی پہلے روز ورکشاپ میں ڈاکٹر شوکت حسین ،ڈاکٹر عمران ساجد ،ڈاکٹر محمد عارف ،ڈاکٹر محمود احمد ،ڈاکٹر عمران صدیق ،ڈاکٹر صداقت عی ،ڈاکٹر محمد حسین،ڈاکٹر اقدس علی ،ڈاکٹر محمد عرفان ،اور محمد توفیق نے بھی شرکت کی ۔