احاطہ کچہ ی بھمبر میں ہونیوالی فائرنگ کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )احاطہ کچہر ی بھمبر میں ہونیوالی فائرنگ کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری تیسرے روز بھی جاری رہی انکوائر ی آفیسران نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا جوڈیشل انکوائری کے دوران احاطہ کچہری میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

تفصیلات کیمطابق 18ستمبر کو احاطہ کچہری بھمبر میں ہونیوالی فائرنگ کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری تیسرے روز جاری رہی انکوائری کمیشن نے جائے وقوعہ کی مختلف جگہوں کا معائنہ کیا جوڈیشل انکوائر ی کے موقع پر ضلع کچہری بھمبر میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔