نیویارک: ٹرائیبیکا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب

tribeca film festival

tribeca film festival

نیویارک : (جیو ڈیسک) نیو یارک میں رونقیں بکھرتے ٹرائیبیکا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم دی فائیو ائیر ایگیجمینٹ کے اداکاروں نے شر کت کی ۔

بارہ ر وز تک جاری رہنے والے ٹرائیبیکا فیستول میں اسی سے زائد فلموں کی نمائش کی جائے گی جس میں فائیو ائیر اینگیجمینٹ بھی شامل ہے اس فلم کے مرکزی کردار جاسین سیگل اور ایمیلی بلینٹ فیسٹیول کو کامیاب بنانے میں فیسٹیول ٹیم کے شانہ بہ شانہ رہیں گے ۔ٹرائیبیکا فلم فیسٹیول اٹھائیس اپریل کو اختتام پذیر ہو جا ئے گا ۔