نیو یارک : تتلیوں کے طرز کے ملبوسات کی نمائش

new york butterfly

new york butterfly

نیویارک میں ہوا فیشن شو جس میں تتلیوں کی طرز کے ملبوسات پہن کر ماڈلز نے شو کو چار چاند لگا دیے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اس بار شو میں کوئی ماڈل نہیں بلکہ فیشن ڈیزائنر خود اسٹیج سے گر گئیں۔ مختلف ہیئر اسٹائل بنائے تتلیوں کی طرح جاذبِ نظر ملبوسات میں سجی ماڈلز نے ہر طرف خوبصورتی کے رنگ بکھیر دیے۔ فیشن شو کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں تتلیوں کی طرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔
ایسا محسوس ہو رہا تھا جسے ریمپ پر ماڈلز نہیں بلکہ تتلیاں کیٹ واک کر رہی ہوں۔ ماڈلز نے اپنے ان منفرد لباس سے شو کو چار چاند لگا دییاور شائقین کی خوب داد سمیٹی۔ اس بار شو میں کوئی ماڈل اسٹیج پر نہیں لڑکھڑائی بلکہ فیشن ڈیزائنر خود اسٹیج سے گر گئیں۔