نیپال میں بس حادثہ 41 افراد جاں بحق

Nepal bus accident

Nepal bus accident

نیپال (جیوڈیسک) مغربی نیپال میں خوفناک بس حادثہ اکتالیس افراد ہلاک ۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے دو سو کلو میٹر دور مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا، مقامی ٹی وی کے مطابق حادثے میں اکتالیس افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں اور ہلاک ہوجانے والے افراد کو اسپتال پہنچا کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔