ودیا اور ریتھک کی جوڑی سجے گی سنیما کے پردے پر

Hirtek Viddiya

Hirtek Viddiya

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو ریتھک روشن اوولال ا گرل ودیا بالن کے ہیرو بنیں گے۔ اوولال اگرل ودیا بالن نے جب شوہر کی تلاش شروع کی تو ایک اورکہانی منظر عام پر آئی ڈرٹی پکچر ہو یا کہانی ودیا بالن فسانے بنانے میں مشھور ہوگئیں۔

ایک کے بعد ایک سپر ہٹ فلم دینے کے بعد فلم ڈائریکٹرز کی نمبرون چوائس بن گئی ہیں۔اس لئے رومینس کے بادشاہ کرن جوہر نے بھی سوچا کہ اپنی فلم میں کاسٹ کیا جائے ودیا بالن کو۔ مگر ان کو دبنگ ہیرو نظرآیا ریتھک روشن کی صورت میں ۔ یہ ریتھک ہی ہیں جن کی اگنی پتھ کی آگ سے سنیما گھر جل رہے ہیں۔اب ودیا اور ریتھک کی جوڑی سجے گی سنیما کے پردے پر۔