ودیا بالن، رنبیر کپور نے بہترین اداکار کے ایوارڈز لوٹ لئے

vidya ranbir

vidya ranbir

ڈرٹی پکچر سے ودیا بالن اور راک اسٹار سے ربنیر کپور بالی ووڈکیایوارڈ شوزپر چھائے ہوئے ہیں۔ جب سے ودیا بالن نے ڈرٹی پکچر میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ہر جگہ انہی کے چرچے ہیں۔
اب یہی دیکھ لیں کوئی آئٹم سونگ ہو یا ایوارڈ شو بیسٹ ایکٹرس کا ایوارڈ ودیا کے نام کیا جارہا ہے۔ اورتواوررنبیر کپور بھی کچھ کم نہیں۔ فلم راک اسٹارسے راک کررہے ہیں۔ رنبیر کی محنت رنگ لائی اور وہ سال کے بہترین اداکاربن گئے۔