ورلڈ کپ وارم اپ : پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ

Pak vs england

Pak vs england

ورلڈ کپ وارم اپ (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہی ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک انگلش بلے بازوں نے پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر40 رنز بنا لیے ۔ سرا اوول کرکٹ گرانڈ کولمبو مںن انگلنڈ2 نے ٹاس جیت کر پہلے خود بٹنگم کرنے کا فیصلہ کار۔

ٹوٹل جب گیارہ تک پہنچا تو نوجوان رضا حسن نے انگلش بیٹسمین الیکس ہیلز کو چلتا کیا۔ چوبیس کے مجموعے پر انگلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔ بائیں ہاتھ کے سپنر رضا حسن نے ہی دوسرے انگلش بلے باز کو پویلین کی راہ دکھائی۔