وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا اسٹاک مارکیٹ کا دورہ

hafeez shaikh

hafeez shaikh

وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین محمد علی ہفتے کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کررہے ہیں۔
کے ایس ای اعلامیہ کے مطابق بازار حصص مارکیٹ پر عائد کپٹل گین ٹیکس کے خاتمے کے حوالے سے دی جانے والی تجاویز پر ایف بی ار اور ریگولیٹر ادارے کے درمیان ہونے والی پیش رفت پر بریفنگ دی جائیگی۔
زرائع کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کو گین ٹیکس میں رعایت کے لئے خصوصی آرڈرز جاری ہونے کی توقع ہے۔