ویسٹ انڈیز، سری لنکا کو شکست دے کر ورلڈ ٹی 20 کا چیمپئن بن گیا

T20 World Cup 2012 Winner

T20 World Cup 2012 Winner

کولمبو – ویسٹ انڈیز سری لنکا کو شکست دے کر ورلڈ ٹی 20 کا چیمپئن بن گیا، میزبان ٹیم 138 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 101 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی، سنیل نارائن نے 3 اور ڈیرن سامے نے 2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔

کولمبو کے پریما داسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں کالی آندھی کہلائی جانیوالی ویسٹ انڈیز ٹیم نے سری لنکا کو آوٴٹ کلاس کرتے ہوئے 36 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

The celebrations begin for the West Indies team, Sri Lanka v West Indies, final, World Twenty20, Colombo

The celebrations begin for the West Indies team, Sri Lanka v West Indies, final, World Twenty20, Colombo