ٹام کروز کی مشن امپوسبل فور نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

Tom Cruise in Mission Impossible4

Tom Cruise in Mission Impossible4

ابھی گونج سنائی دے رہی تھی مشن امپوسبل ٹو کی، جس نے پانچ سو چھیالیس ڈالر کا بزنس ریکارڈ قائم کیا تھا مگر پھر توڑ ڈالا یہ ریکارڈ ٹام کروز کی مشن امپوسبل فور نے ٹام کروز کی فلم مشن امپوسبل فور کا مشن ہو گیا پوسبل اور مشن امپوسبل نے پانچ سو اکہتر ملین ڈالر کما کر توڑ ڈالا مشن امپوسبل ٹو کا ریکارڈ، جس نے پانچ سو چھیالیس ملین ڈالے کا بزنس کیا تھا۔