ٹوئنکل کھنہ کے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا، اکشے کمار

akshay kumar

akshay kumar

دس سال بعد بھی اسٹنٹ ماسٹر اکشے کمار کی اپنی بیگم ٹوئنکل کھنہ سے محبت کم نہیں ہوتی۔ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر وہ کہتے ہیں کہ ٹوئنکل کھنہ کے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتے۔

بھارتی فلموں میں اسٹنٹ کرنے کے ماہر اکشے کمار کی شادی کو ویسے تو ایک عشرہ گزر چکا ہے مگر وہ آج ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی بیگم سے ویسی ہی محبت کرتے ہیں جیسے وہ شادی سے پہلے کرتے تھے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹوئنکل کے ہوتے ہوئے انٹر نیٹ سائیٹ گوگل کی کیاضرورت ہے۔ ہر سال بیگم کی سالگرہ پر ہیرے کا تحفہ دیتا ہوں۔