ٹوائیلائیٹ اسٹارکرسٹین اسٹیورٹ راون میں کنگ خان سے متاثر

kristeenstewart

kristeenstewart

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی فلم راون سے ہالی ووڈایکٹرس کرسٹین اسٹورٹ اتنی متاثر ہوئیں کہ شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کربیٹھیں۔
ٹوائیلائیٹ اسٹار کرسٹین نے پہلے تو اپنے ڈائریکٹر سے خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ٹوائیلائیٹ ساگا بریکنگ ڈان کے پارٹ ٹو میں شاہ رخ کو بھی کاسٹ کیں ۔کرسٹین کی اس خواہش کو سن کر سب حیران ہوئے تو انھوں نے یہ کہہ دیا کہ اگر ایسا نہ ہوپایا تو وہ کنگ خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم میں اداکاری کریں گی۔