پاکستانی امداد ڈاکٹر شکیل کی رہائی سے مشروط کرنے کا بل مسترد

American congress

American congress

امریکا/ پاکستان (جیوڈیسک) امریکی کانگریس نے پاکستان کی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرنے کا بل اکثریت رائے سے مسترد کردیاہے۔بل ریپلیکن سینیٹر رینڈ پال کی طرف سے پیش کیا گیا تھا جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ پاکستان جب ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا نہیں کرتا اس کی امداد روک لی جائے۔ بل کے حق میں 10 اور مخالفت میں 81 ووٹ آئے۔