پاکستانی دستاویزی فلم کنگڈم آف ویمن کانز فلم فیسٹول میں شام

meena bazar

meena bazar

پاکستان : (جیو ڈیسک) نئے سال کا سورج پاکستانی فلمی صنعت کے لئے کامیابیوں کا سال ہے۔سال دوہزار بارہ کا آغاز ہوا شرمین عبید چنائے کے آسکرایوارڈ جیتنے سے جس کے بعد دوسرا بین الاقوامی بافتا ایوارڈ جیتا پاکستانی موسیقار ساحر علی بگھانے۔۔اور اب سرزمین پاکستان کے ایک اور فلمساز آگئے ہیں میدان میں۔۔ارسلان خان اور آمنہ احتشام کی شارٹ ڈاکیومینٹری فلم کنگ ڈم آف وومن کانز فلم فیسٹول میں نامزد ہوگئی۔

رواں سال یہ  واحد فلم  ہے جو پاکستان کی جانب  سے مقابلے میں  شامل کی گئی۔کنگڈم آف وومن پاکستان کے مینا بازار کے گرد گھومتی ہے جسے خواتین چلاتی ہیں۔دبئی فلم فیسٹول کے بعد پاکستانی شارٹ فلم کنگڈم آف وومن کی کانز فلم  فیسٹول میں  نمائش کی جائے گی۔