پاکستان میں جمہوریت کو خطرہ نہیں، ایڈم تھامسن

 Adam Thomson

Adam Thomson

برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کہتے ہیں پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، تمام اداروں کو کام کا موقع ملنا چاہیے، سیاستدان نیٹو سپلائی کی بحالی میں مدد کریں۔

ایڈم تھامسن نے کہا کہ افغانستان سے غیر ملکی فجوں کے انخلاء کے بعد بھی ایساف اور برطانیہ کے کچھ اہلکار افغانستان میں موجود ریں گے۔ پاکستان میں مقیم افغان مہاجروں کو واپس بھیجنا مشکل مرحلہ ہے۔