پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی

Mohammad Asif

Mohammad Asif

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی۔وہ دوسرے پاکستانی کیوئسٹ عالمی چمپئن بنے ہیں۔فائنل میں انہوں نے انگلینڈ کے گیری ولسن کو شکست د ی۔ان کی کامیابی کا اسکور آٹھ دس فریم رہا۔

اٹھارہ سال بعد پاکستان اسنوکر کا عالمی چمپئن بن گیا ہے۔اس سے قبل پاکستان کے محمد یوسف نے انیس سو چورانوے میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔